انقرہ، 10 دسمبر (رائٹر)ایرانی صدر نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلہ پر پابندی کو ’’دہشت گردی سے مقابلے کا بہانہ‘‘ بتایا ہے۔
واضح رہے کہ
ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان پر ہرطرف سے نکتہ چینی ہورہی ہے۔
مسٹر روحانی نے کہا ’’دہشت گردی سے لڑائی کے بہانے بعض لوگ یہ تجویز کررہے ہیں کہ مسلمانوں کو دوسرے ملکوں میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے